صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3287
«خير الناس أحسنهم خلقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“
«خير الناس أحسنهم خلقا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“