صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3285
«خير المجالس أوسعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین مجلس وہ ہے جو سب سے کشادہ ہو۔“
«خير المجالس أوسعها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین مجلس وہ ہے جو سب سے کشادہ ہو۔“