صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3275
«خير الرزق الكفاف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین رزق وہ ہے جو بقدرِ کفایت ہو۔“
«خير الرزق الكفاف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین رزق وہ ہے جو بقدرِ کفایت ہو۔“