صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3270
«خير الأصحاب عند الله خيرهم لصاحبه وخير الجيران عند الله خيرهم لجاره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے سب سے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے سب سے بہتر ہو۔“