صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3259
«خياركم أحاسنكم أخلاقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“
«خياركم أحاسنكم أخلاقا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں۔“