صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3250
«خمس من الفطرة: الختان والاستحداد وقص الشارب وتقليم الأظفار ونتف الإبط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں: ختنہ کرنا، زیرِ ناف بال مونڈنا، مونچھیں تراشنا، ناخن تراشنا، اور بغل کے بال اکھاڑنا۔“