صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3205
«خاب عبد وخسر لم يجعل الله تعالى في قلبه رحمة للبشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ بندہ ناکام اور خسارے میں ہے جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے رحمت نہیں رکھی۔“