صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3198
«الحياء من الإيمان وأحيى أمتي عثمان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حیا ایمان کا حصہ ہے، اور میری امت میں سب سے زیادہ باحیا عثمان ہیں۔“