صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 319
«إذا استأذنت أحدكم امرأته إلى المسجد فلا يمنعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کی بیوی اس سے مسجد جانے کی اجازت مانگے تو وہ اسے نہ روکے۔“