صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3183
«الحلف منفقة للسلعة ممحقة للبركة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قسم کھانا سامان کو تو بکوا دیتا ہے لیکن اس کی برکت ختم کر دیتا ہے۔“