صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3177
«الحرير ثياب من لا خلاق له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ریشم اس شخص کا لباس ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔“
«الحرير ثياب من لا خلاق له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ریشم اس شخص کا لباس ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔“