صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3174
«الحجر الأسود من الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حجرِ اسود جنت سے ہے۔“
«الحجر الأسود من الجنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حجرِ اسود جنت سے ہے۔“