صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3138
«حرم ما بين لابتي المدينة على لساني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مدینہ کے دونوں پتھریلے کناروں کے درمیانی علاقے کو میری زبان سے حرمت والا قرار دیا گیا ہے۔“