صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3136
«حرم على عينين أن تنالهما النار: عين بكت من خشية الله وعين باتت تحرس الإسلام وأهله من أهل الكفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آنکھوں کو آگ کا چھونا حرام کر دیا گیا ہے: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو رات بھر اسلام اور اہلِ اسلام کی کفار سے حفاظت کرتی رہی۔“