صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3130
«حد يعمل في الأرض خير لأهل الأرض من أن يمطروا أربعين صباحا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمین میں کسی حد کا نافذ کیا جانا زمین والوں کے لیے اس سے بہتر ہے کہ ان پر چالیس دن بارش برسے۔“