صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3127
«حج عن أبيك واعتمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے والد کی طرف سے حج کرو اور عمرہ بھی کرو۔“
«حج عن أبيك واعتمر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے والد کی طرف سے حج کرو اور عمرہ بھی کرو۔“