صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3119
«الجنة لها ثمانية أبواب والنار لها سبعة أبواب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت کے آٹھ دروازے ہیں اور جہنم کے سات دروازے ہیں۔“