صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3091
«جزى الله الأنصار عنا خيرا ولا سيما عبد الله بن عمرو بن حرام وسعد بن عبادة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ انصار کو ہماری طرف سے بہترین جزا دے، خاص طور پر عبداللہ بن عمرو بن حرام اور سعد بن عبادہ کو۔“