صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3084
«الثيب تعرب عن نفسها والبكر رضاها صمتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شوہر دیدہ عورت اپنی رضامندی خود ظاہر کرتی ہے، اور کنواری لڑکی کی رضامندی اس کی خاموشی ہے۔“