صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3061
«ثلاثة لا تقربهم الملائكة: جيفة الكافر والمتضمخ بالخلوق والجنب إلا أن يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزوں کے پاس فرشتے نہیں آتے: کافر کی لاش، خلوق لگایا ہوا شخص، اور جنبی شخص، الا یہ کہ وہ وضو کر لے۔“