صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3051
«ثلاثة في ضمان الله عز وجل: رجل خرج إلى مسجد من مساجد الله عز وجل ورجل خرج غازيا في سبيل الله تعالى ورجل خرج حاجا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگ اللہ عزوجل کی ضمانت میں ہیں: وہ آدمی جو اللہ کی مسجدوں میں سے کسی مسجد کی طرف نکلے، وہ آدمی جو اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلے، اور وہ آدمی جو حج کے لیے نکلے۔“