صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3048
«ثلاث لا يمنعن: الماء والكلأ والنار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزیں روکی نہیں جاتیں: پانی، چراگاہ، اور آگ۔“
«ثلاث لا يمنعن: الماء والكلأ والنار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزیں روکی نہیں جاتیں: پانی، چراگاہ، اور آگ۔“