صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3046
«ثلاث لا ترد: الوسائد والدهن واللبن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزیں تحفے میں رد نہیں کی جاتیں: تکیہ، تیل، اور دودھ۔“
«ثلاث لا ترد: الوسائد والدهن واللبن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزیں تحفے میں رد نہیں کی جاتیں: تکیہ، تیل، اور دودھ۔“