حدیث نمبر: 3043
«ثلاث من كن فيه فهو منافق وإن صام وصلى وحج واعتمر وقال: إني مسلم: من إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین باتیں جس میں ہوں وہ منافق ہے خواہ وہ روزہ رکھے، نماز پڑھے، حج کرے، عمرہ کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الثاء / حدیث: 3043
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [رستة في الإيمان أبو الشيخ في التوبيخ] عن أنس. ق - ابن عمرو، وأبي هريرة.