صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3032
«ثلاث دعوات لا ترد: دعوة الوالد لولده ودعوة الصائم ودعوة المسافر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین دعائیں رد نہیں ہوتیں: والد کی اپنی اولاد کے حق میں دعا، روزے دار کی دعا، اور مسافر کی دعا۔“