صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3018
«التلبينة مجمة لفؤاد المريض تذهب ببعض الحزن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کے لیے تازگی کا باعث ہے اور اس کے کچھ غم کو دور کر دیتا ہے۔“