صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3016
«التفل في المسجد خطيئة وكفارته أن يواريه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے چھپا دیا جائے۔“