صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2989
«تكون النسم طيرا تعلق بالشجر حتى إذا كان يوم القيامة دخلت كل نفس في جسدها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روحیں پرندوں کی شکل میں درختوں سے لٹکی رہیں گی، یہاں تک کہ جب قیامت کا دن آئے گا تو ہر روح اپنے جسم میں داخل ہو جائے گی۔“