صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2945
«تسحروا ولو بجرعة من ماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سحری کھاؤ خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو۔“
«تسحروا ولو بجرعة من ماء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سحری کھاؤ خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو۔“