صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2931
«تدمع العين ويحزن القلب ولا نقول إلا ما يرضي الرب والله إنا بفراقك يا إبراهيم لمحزونون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آنکھ سے آنسو بہتے ہیں اور دل غمگین ہوتا ہے، لیکن ہم صرف وہی بات کہیں گے جس سے رب راضی ہو۔ اللہ کی قسم! اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی پر غمگین ہیں۔“