صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2926
«تحولوا عن مكانكم الذي أصابتكم فيه الغفلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی اس جگہ سے ہٹ جاؤ جہاں تمہیں غفلت لاحق ہوئی تھی۔“
«تحولوا عن مكانكم الذي أصابتكم فيه الغفلة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی اس جگہ سے ہٹ جاؤ جہاں تمہیں غفلت لاحق ہوئی تھی۔“