صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2924
«تحشرون حفاة عراة غرلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی حالت میں اٹھائے جاؤ گے جس میں پیدا ہوئے تھے۔“