صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2911
«تبلغ الحلية من المؤمن حيث يبلغ الوضوء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کا زیور (جنت میں) وہاں تک پہنچے گا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے۔“