صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2907
«تبا للذهب والفضة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونے اور چاندی کے لیے ہلاکت (اور تباہی) ہے۔“
«تبا للذهب والفضة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سونے اور چاندی کے لیے ہلاکت (اور تباہی) ہے۔“