صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2898
«البينة وإلا فحد في ظهرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گواہ پیش کرو ورنہ تمہاری پیٹھ پر حد (کی سزا کے کوڑے) لگائے جائیں گے۔“
«البينة وإلا فحد في ظهرك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گواہ پیش کرو ورنہ تمہاری پیٹھ پر حد (کی سزا کے کوڑے) لگائے جائیں گے۔“