حدیث نمبر: 289
«إذا اختلف البيعان وليس بينهما بينة فهو ما يقول رب السلعة أو يتتاركان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب خریدنے اور بیچنے والے اختلاف کر بیٹھیں اور ان دونوں کے پاس کوئی گواہ نہ ہو تو فیصلہ وہی ہوگا جو سامان کا مالک کہے گا، یا پھر وہ دونوں سودا ترک کر دیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 289
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن ك هق] عن ابن مسعود. الإرواء ١٣٢٢, الصحيحة ٧٩٨.