صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2855
«بين يدي الساعة فتن كقطع الليل المظلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے اندھیری رات کے تاریک حصوں کی مانند (ہولناک اور پے در پے) فتنے ظاہر ہوں گے۔“