صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2823
«بشر المشائين في الظلم إلى المساجد بالنور التام يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اندھیروں میں چل کر مسجدوں کی طرف جانے والوں کو قیامت کے دن ملنے والے مکمل نور کی خوشخبری دے دو۔“