صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2807
«الأيمن فالأيمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دائیں جانب والے کا حق پہلے ہے، پھر (اس کے بعد آنے والے) دائیں جانب والے کا حق ہے۔“