صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 280
«إذا أحب أحدكم أخاه في الله فليعلمه فإنه أبقى في الألفة وأثبت في المودة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے کسی بھائی سے اللہ کی خاطر محبت کرے تو اسے بتا دے، کیونکہ یہ باہمی الفت کو زیادہ باقی رکھنے والا اور محبت کو زیادہ مضبوط کرنے والا عمل ہے۔“