صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2796
«الإيمان: أن تؤمن بالله وملائكته وكتابه وبلقائه وبرسله وتؤمن بالبعث الآخر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایمان یہ ہے کہ تم اللہ، اس کے فرشتوں، اس کی کتاب، اس سے ملاقات اور اس کے رسولوں پر یقین رکھو، اور تم مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر بھی ایمان لاؤ۔“