صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2777
«الإسلام يجب ما كان قبله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام اپنے سے پہلے کے تمام (کفریہ) اعمال و گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔“
«الإسلام يجب ما كان قبله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام اپنے سے پہلے کے تمام (کفریہ) اعمال و گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔“