صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2775
«الإسلام أن تشهد أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله وتقيم الصلاة وتؤتي الزكاة وتصوم رمضان وتحج البيت إن استطعت إليه سبيلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسلام یہ ہے کہ تم گواہی دو کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں، اور تم نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور اگر بیت اللہ تک پہنچنے کی استطاعت رکھتے ہو تو اس کا حج کرو۔“