صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2718
«أيما رجل أم قوما وهم له كارهون لم تجز صلاته أذنيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کی امامت کرائے حالانکہ وہ (کسی شرعی عیب کی وجہ سے) اسے ناپسند کرتے ہوں، تو اس کی نماز اس کے کانوں سے اوپر نہیں جاتی (یعنی شرفِ قبولیت نہیں پاتی)۔“