صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2713
«أيما راع غش رعيته فهو في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو بھی نگران (یا حاکم) اپنی رعایا کے ساتھ دھوکہ دہی (اور خیانت) کرے گا، وہ جہنم کی آگ میں جائے گا۔“