صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2702
«أيما امرأة أصابت بخورا فلا تشهد معنا العشاء الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو عورت (خوشبو کی) دھونی لے، وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز میں حاضر نہ ہو۔“