حدیث نمبر: 2640
«ألا إنما هي أربع: لا تشركوا بالله شيئا ولا تقتلوا النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا تزنوا ولا تسرقوا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! یہ چار بنیادی باتیں ہیں: اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، جس جان کا قتل کرنا اللہ نے حرام کیا ہے اسے ناحق قتل نہ کرو، زنا نہ کرو اور چوری نہ کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2640
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن ك] عن سلمة بن قيس. الصحيحة ١٧٥٩.