صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2616
«ألا أدلك على ما هو خير لك من خادم؟ تسبحين الله ثلاثا وثلاثين وتحمدين ثلاثا وثلاثين وتكبرين أربعا وثلاثين حين تأخذين مضجعك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو تمہارے لیے خادم سے بھی زیادہ بہتر ہے؟ جب تم اپنے بستر پر لیٹنے لگو تو تینتیس مرتبہ اللہ کی تسبیح «سُبْحَانَ اللَّهِ» بیان کرو، تینتیس مرتبہ اس کی حمد «الْحَمْدُ لِلَّهِ» بیان کرو، اور چونتیس مرتبہ اس کی تکبیر «اللَّهُ أَكْبَرُ» کہو۔“