صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2614
«ألا أدلك على كلمة من تحت العرش من كنز الجنة؟ تقول: لا حول ولا قوة إلا بالله فيقول الله: أسلم عبدي واستسلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایسے کلمے کی رہنمائی نہ کروں جو عرش کے نیچے جنت کے خزانوں میں سے ہے؟ تم «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» کہو، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے نے اسلام قبول کر لیا اور (خود کو میرے) سپرد کر دیا۔“