حدیث نمبر: 2591
«ألا أحدثكم حديثا عن الدجال ما حدث به نبي قبلي قومه؟ إنه أعور يجيء معه تمثال الجنة والنار فالتي يقول إنها الجنة هي النار وإني أنذركم به كما أنذر به نوح قومه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں دجال کے بارے میں ایسی بات نہ بتاؤں جو مجھ سے پہلے کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی؟ یقیناً وہ کانا ہوگا اور اس کے ساتھ جنت اور دوزخ کی شبیہ (مثال) لائی جائے گی، پس جسے وہ جنت کہے گا وہ درحقیقت آگ ہوگی، اور میں تمہیں اس سے اسی طرح ڈراتا ہوں جس طرح نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو ڈرایا تھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2591
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق] عن أبي هريرة. خ ٢/٣٣٤، م ٨/١٩٦.